سینٹ جونز : انٹرویو دیتے ہوئے ایسا بھی کیا شغل کہ انسان مکھی ہی کھا جائے، مگر کوسٹا ریکا کے صدر نے اسے سچ کردکھایا اور دوران انٹرویو چہرے پر اڑتی مکھی کو کھا گئے۔
خبر رساں ادارے نیویارک پوسٹ کے مطابق پریس بریفنگ کے دوران کوسٹا ریکا کے صدر نے زندہ مکھی نگل لی، اور اپنی اس حرکت پر نادم ہونے کے بجائےخوب ہسنے لگے۔