میرپورخاص ميں پھلوں کے بادشاہ آم کی مختلف اقسام کي نمائش سجی۔ مينگو فيسٹیول کے آخري روز وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے اسٹالز کا معائنہ کيا۔ مرادعلي شاہ کےہال سےباہرنکلتےہي شرکا آموں پرٹوٹ پڑے اور جس کےہاتھ جو آيا اٹھا لے گيا۔ پوليس اہلکاروں نے بھي خوب ہاتھ صاف کيے ۔ دیکھیے