Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

لذیذمچھلی کےچٹخارے

SAMAA | - Posted: Sep 17, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 17, 2016 | Last Updated: 6 years ago

ٹھٹہ: گوشت کھا کھا کر تنگ آنے والوں کے لیے خوشخبری ہےکہ  ٹھٹہ کی مچھلی نے لوگوں کی موجیں کروادی ہیں۔

ٹھٹہ کے لوگ تین روز میں ہی گوشت کھا کھاکرتنگ آگئے ہیں۔ اس ہی لئے انھوں نے اب مچھلی کھانے کی ٹھانی ہے۔شہر کےمعروف ہوٹل پر سی فوڈ کے متوالوں کا رش ہے۔ یہاں آنے والے پلہ اور رہؤمچھلی پر ہاتھ صاف کررہے ہیں۔

یہاں پیش کئےجانےوالےمچھلی کے سالن اور کباب کی بات ہی نرالی ہے۔ ٹھٹہ میں ملنے والی میٹھے پانی کی مچھلی کےدور دورتک  چرچےہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube