قاہرہ: سمندر کي گہرائي سےاہرام مصر تک، ماہرين ماضي کے پوشيدہ رازوں اور زمين میں دفن اسرار کے نئے گوشے بے نقاب کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
ميکسيکو ميں ماہرين آثار قديمہ نے مايا تہذيب پر تحقيق کيلئے گريٹ ايکفائر آف مايا پروگرام کے تحت سمندر کي تہہ ميں موجود غاروں کا پتہ لگايا جہاں سے انساني کھوپڑياں اور ہڈياں برآمد ہوئيںاہرام مصر سے متعلق نئے حقائق جاننے کيلئے فرانسيسي ماہرين کي ٹيم مصري ماہرين سے جاملي۔۔پيرس سے آنے والي ٹيم جديد آلات ہمراہ لائي ہے جو مشن ميں معاون ثابت ہونگےچلي کے آثار قديمہ نے نوسوسال پراني مميزدريافت کرنے کا اعلان کيا۔ خاتون اوردوبچوں کي حنوط شدہ لاشوں کے ہمراہ چند پرانے برتن بھي ملے ہيں۔دوسری جانب آسٹريلوی ماہرين نے مکڑي کي سات نئي اقسام دريافت کرليں جو زہريلي ہونے کے ساتھ ساتھ دلکش اور رنگين بھي ہیں۔ سماء