فيصل آباد ميں رمضان بازار سجے ہوئے ہیں۔
ضلع بھر میں 19 سستے بازار لگائے گئے جہاں 13 اشیاء سبسڈی ریٹس پر فروخت کی جارہی ہیں۔
سوساں روڈ پر کپڑوں اوربرتنوں کے اسٹالز موجود ہیں جبکہ آلو، پیاز، ٹماٹر اور دیگر اشیاء بھی رعایتی نرخوں پردستياب ہیں۔
عمران خان کے وکلاء سےخطاب کی تقريب بدنظمی کا شکار
Arshad Ali
وزيراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحريک عدم اعتماد کی تيارياں مکمل
Noor Ul Arifeen
رانا مشہود کاچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہٹائے جانے کا عندیہ
Qadir Khawaja
امپورٹڈ ٹولے نے سارے عظیم کارناموں پر پانی پھیر دیا،عمران خان
Samaa Web Desk