لاہور میں رمضان بازار تو سج گئےمگر روکھے پھیکےسے ہیں۔
پنجاب اور وفاق میں سیاسی آندھی چلنے سے رمضان بازاروں کے تشہيری بينرز اور بل بورڈ سے سیاسی چہرے غائب ہیں۔
رمضان بازاروں کے بينرزسےسابق وزیراعظم عثمان بزدار کی تصوير کے ساتھ ساتھ نام تک غائب ہوگیا۔
کئی بازاروں میں چينی کے اسٹالز پرچينی ہی دستیاب نہیں اور اشيا خورونوش پرسبسڈی نہيں مل رہی ہے۔
رمضان بازار ميں آںےوالےصارفين نے بھی اس تبديلی کو محسوس کيا ہے۔