Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

کراچی سے دیگر شہروں تک ٹکٹ کتنا مہنگا ہوتا ہے

SAMAA | - Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 5 months ago

کیا آپ کراچی سے باہر کسی دوسرے شہر جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں تو ذرا ٹھہریں۔ اگر آپ کو ہوائی جہاز یا ٹرین سے سفر کیلئے ٹکٹوں کی قیمت اور وقت کا اندازہ نہیں تو گھبرانے کی بات نہیں۔ ہم آپ کو بتائیں گے کہ کراچی سے کسی دوسرے بڑے شہر بذریعہ ہوائی جہاز یا ٹرین سفر کیلئے فی فرد ٹکٹ کتنا مہنگا یا سستا ہوتا ہے؟ اور آپ اندازاً کتنے وقت میں اپنی منزل تک پہنچ سکتے ہیں۔ تاہم یہ بات ضرور دھیان میں رکھیں کہ ٹرین اور ہوائی جہاز کے کرائے وقت اور موسم کی مناسبت سے تبدیل ہوتے رہتے ہیں، اسی طرح سفر کے دورانیہ بھی اوپر نیچے ہوسکتا ہے۔ کسی حادثے یا خراب موسم کے باعث فلائٹ مؤخر یا تاخیر کا شکار بھی ہوسکتی ہے۔ اور اس کے بعد کا سفر کیسا ہوتا؟ یہ سب تفصیلات دیکھیں اس معلوماتی ویڈیو میں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube