Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

اسلام آباد:طویل زپ لائن نے سیاحوں کی موجیں کروادیں

SAMAA | - Posted: Nov 16, 2021 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 16, 2021 | Last Updated: 6 months ago

اسلام آباد میں شاہ اللہ دتہ کے قدیم غاروں کے قریب زپ لائن نصب کردی گئی ہے۔ سرسبز بلند و بالا پہاڑوں کے بیچوں بیچ زپ لائن سے اسلام آباد کے بھرپور نظارے ہوتے ہیں۔120 میٹر طویل اور60 میٹر بلند زپ لائن کو مکمل محفوظ قرار دیا گیا ہے۔ اس مقام پر زپ لائن کے مزے لینے کے لئے روزانہ ہزاروں افراد یہاں کا رخ کررہے ہیں۔ زپ لائن کی تیاری کے لیے امریکی مصنوعات استعمال کی گئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube