گجرات ميں گزشتہ روز پسند کی شادی کرنے والی خاتون کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گھات لگائے ملزمان نے گاڑی رکتے ہی فائرنگ کردی اور ڈرائيور جان بچانے کے ليے کار سے نکل کر بھاگ اٹھا۔ کیا پولیس کو قاتلوں کی گرفتاری میں اس سے کوئی مدد مل سکے گی۔ دیکھیے رپورٹ۔