کراچی میں جمعرات کو بارش نے کئی روز کی گرمی کا زورتوڑ دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو سب سےزیادہ بارش سرجانی میں70ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔ ائیرپورٹ14.2،جناح ٹرمینل10.2،پی اےایف فیصل بیس36ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔یونیورسٹی روڈ5.2،ناظم آباد18.0،قائدآباد5.5 اورسعدی ٹاون میں 7.7ملی میٹر بارش ہوئی۔گلشن معمارمیں3.3ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی ہے۔نیا ناظم آباد میں بھی بارش نے جل تھل کردیا