Saturday, January 29, 2022  | 25 Jamadilakhir, 1443

لاک ڈاؤن کےبعد برنس روڈ کی رونقیں دوبارہ بحال

SAMAA | - Posted: Jun 28, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 28, 2021 | Last Updated: 7 months ago

کراچی ميں لاک ڈاؤن ميں نرمی کے بعد برنس روڈ فوڈ اسٹريٹ کی رونقيں بھی بحال ہوگئيں۔ شہريوں کی بڑی تعداد ميں دوستوں اور خاندان کے ساتھ برنس روڈ کے مزيدار کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے ليے پہنچ رہے ہيں۔ خواتین کا کہنا ہے کہ کراچی کی سب سے بڑی فوڑ اسٹریٹ پر شام میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے سے ہزاروں لوگوں کا روزگار بھی  بحال ہوا ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube