Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

رمضان المبارک: فيصل آباد ميں گداگر مافيا سرگرم

SAMAA | - Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 1 year ago

رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی پنجاب کے تيسرےبڑے شہر فيصل آباد ميں گداگر مافيا سرگرم ہوگئی۔

گداگر مافيا فیصل آباد میں ماہانہ ڈيڑھ لاکھ روپے تک بھيک جمع کرنےلگے، فیصل آباد کی تمام اہم شاہراہوں پر کوئی ٹانگ تو کوئی بازو کی معذوری کو ڈرامہ رچا رہے ہیں۔

بھیکاری نے سماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تین چار گھنٹے بھیک مانگتے ہیں آرام سے گزارا ہوجاتا ہے اور جو ساتھی آٹھ دس گھنٹے بھیک مانگتے ہیں وہ 5سے 6ہزار تک کما لیتے ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube