Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

باڈی بلڈنگ مقابلوں کےدوران باڈی بلڈر کا احتجاج

SAMAA | - Posted: Apr 5, 2021 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 5, 2021 | Last Updated: 1 year ago

کراچی ميں مسٹر و جونیئر مسٹر پاکستان کا اسٹیج تماشا بن گیا۔ فاتح قرار نہ دينے پر باڈی بلڈرز نے احتجاج شروع کرديا۔

کراچي ميں منعقد ہونے والے باڈی بلڈنگ مقابلوں میں اس وقت تنازع شروع ہوا جب مسٹر پاکستان کا ٹائٹل سندھ کے کامران بلوچ کو دے ديا گيا۔ جس پر ڈپارٹمنٹ کے باڈی بلڈر شہزاد قريشی نے احتجاج کيا۔

احتجاج کرنے والے باڈی بلڈرز کو گارڈز اپنے ساتھ لے گئے، مقابلے پاکستان باڈی بلڈنگ فيڈريشن کے زيراہتمام ہورہے تھے۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube