Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

سندھ کے لیے ویکسین کی خریداری،این او سی درکارہے،سیکریٹری صحت

SAMAA | - Posted: Mar 16, 2021 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 16, 2021 | Last Updated: 1 year ago

پارلیمانی سیکریٹری صحت قاسم سومرو نے سماء کے پروگرام نیا دن میں بات کرتےہوئے بتایا کہ اسکول بند ہونےسے بچوں کی تعلیم کا نقصان ہوا ہے۔امتحان بھی نزدیک ہیں لیکن صحت کا خیال رکھنا اہم ہے۔انھوں نے بتایا کہ سندھ کے لیے ویکسین کی خریداری کے لیے این او سی درکار ہے اور یہ این سی او سی جاری کرے گی۔ سارے فیصلے این سی او سی کے پلیٹ فارم سے ہوتے ہیں اور وہاں سے ہی بتایا جائےگا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube