Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

بغیرکھاد کے پھولوں اور سبزیوں کی کاشت ممکن بنادی گئی

SAMAA | - Posted: Jan 12, 2021 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 12, 2021 | Last Updated: 1 year ago

ملتان میں کچن گارڈننگ کے لئےاب صحت بخش سبزیاں اور پھول نامیاتی گملوں میں بھی دستیاب ہوں گے۔زکریا یونیورسٹی کے شعبہ ہارٹیکلچرمیں خصوصی گملے تیار کئے جا رہے ہیں۔نامیاتی گملوں میں سبزی اور پھولوں کی کاشت شروع کردی گئی ہے جس سےکچن گارڈننگ آسانی سے ہوسکے گی اورگملوں میں سجے پھول اورسبزی کو کھاد کی ضرورت نہیں ہوگی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube