دھرنے کے دنوں ميں امپائر کی انگلی سے کيا مراد تھی، سماء کے اينکر نديم ملک کے سوال پر وزيراعظم عمران خان نے وضاحت کردی، کہا کہ امپائر سے ان کی مراد اللہ تعالی سے تھی، اگر فوج کو بيچ ميں لانا ہوتا تو 20 سال سياسی جدوجہد نہ کرتا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔