Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

وزیراعلیٰ پنجاب سے اپوزیشن کے 7اراکین اسمبلی کی تیسری ملاقات

SAMAA | - Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 2 years ago
Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 2 years ago

اتحادیوں سے بگڑتے تعلقات یا مستقبل کی پیش بندی؟، پنجاب اسمبلی میں عددی برتری قائم رکھنے کیلئے حکومت نے اپوزیشن اراکین سے رابطے تیز کردیئے۔ عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن کے 6 اور پیپلزپارٹٰی کے ایک رکن اسمبلی نے تیسری بار ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرادی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube