Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

خوشاب: ٹرک آرٹ کرونا کے باعث بے رنگ ہونے لگا

SAMAA | - Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 2 years ago

کچھ عرصہ قبل تک پاکستان بھر سے ٹرک آرٹ کے دلدادہ بڑی تعداد میں اپنی گاڑیوں کو رنگوں سے سجوانے کیلئے خوشاب کی مشہور ٹرک مارکیٹ آیا کرتے تھے تاہم کرونا وائرس کی وباء کے باعث اب بہت تھوڑے لوگ ہی اس مارکیٹ کا رخ کررہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube