Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

نوابوں کا دیس کیسے فلاحی ریاست بنا

SAMAA | - Posted: Jan 6, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 6, 2020 | Last Updated: 2 years ago

شہر قائد سے شہر اقتدار تک کی راہ گزر پر دریائے ستلج کے کنارے نوابوں کا ایک دیس آباد ہے۔ محلات اور امن کی علامت اس شہر کو بہاولپور کہا جاتا ہے۔ دیدہ زیب محلات اور دلکش تعمیرات کے ساتھ تقسیم ہند کے وقت پاکستان کیلئے بہاولپور ریاست اور یہاں کے نوابوں کی خدمات کو آج بھی یاد رکھا جاتا ہے۔ آخر یہ نواب کب اور کہاں سے آئے، اور کیسے بہاولپور ایک فلاحی ریاست کے طور پر سامنے آیا۔ دیکھئے احسن انصاری کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube