Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

ویڈیو : پی پی رکن کلثوم چانڈیو نے پی ٹی آئی ایم پی اے کو ہیڈ فون دے مارا

SAMAA | - Posted: Apr 23, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 23, 2019 | Last Updated: 3 years ago

سندھ اسمبلی اجلاس میں گرما گرمی آج بھی جاری رہی، شور شرابا، نوک جھونک اور لفظی گولے داغے گئے، بجٹ بحث کے دوران اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں تلخ کلامی ہوتی رہی، ڈپٹی اسپیکر چپ کراتی رہيں، پيپلزپارٹی کی رکن کلثوم چانڈیو نے ہیڈ فون توڑ کر پی ٹی آئی کے راجہ اظہر کو دے مارا جو سعید آفریدی کو جالگا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube