کراچی ميں پاکستان سُپر لیگ سیزن فور کا ميلہ سج گيا، اسٹیڈیم میں عوام کا جوش و خروش عروج پر ہے، ماجد خان انکلوژر میں شائقین کرکٹ اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کیلیے نعرے بازی کر رہے ہیں تو دشمنوں کو جنگ کے بجائے امن کا پيغام بھی دے رہے ہيں، مزید جانتے ہیں علی حسنین سے