پلواما واقعے کے بعد تحريکِ انصاف کي مقبوليت ميں اضافہ ہوگیا، روشن پاکستان پول ميں عمران خان شہرت کي بلنديوں پر نظر آ رہے ہيں ايک ماہ ميں مقبوليت ريکارڈ سينتيس اعشاريہ سات فيصد پر پہنچ گئي، مسلم ليگ ن ساڑھے چھبيس فيصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ، پيپلزپارٹي تيسرے اور ايم ايم اے چوتھے نمبر پر نظر آ رہي ہے۔ رپورٹ دیکھیں