ليجنڈری کرکٹر جاويد ميانداد بلے بازوں پر برس پڑے، کہتے ہيں جب اسپن کھيل نہيں سکتے تو ایسی وکٹيں بناتے کيوں ہيں؟، کھلاڑيوں کو صبر و تحمل سے کھيلنا چاہئے۔ سماء سے گفتگو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔
وزيراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحريک عدم اعتماد کی تيارياں مکمل
Noor Ul Arifeen
رانا مشہود کاچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہٹائے جانے کا عندیہ
Qadir Khawaja
امپورٹڈ ٹولے نے سارے عظیم کارناموں پر پانی پھیر دیا،عمران خان
Samaa Web Desk
پشاور میں حساس ادارے کا اہلکار شہید
Sajjad Haider