Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

دو لاکھ سے زائد قیمتی اور نایاب ڈاک ٹکٹ

SAMAA | - Posted: Nov 14, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 14, 2018 | Last Updated: 4 years ago

خوشاب کے شہری نے دولاکھ  نایاب اورقیمتی ڈاک ٹکٹ اکھٹے کررکھے ہیں۔ ان میں 150 سال پرانے ٹکٹ بھی شامل ہیں۔کئی برس کی محنت اور تحقیق کے بعد وہ یہ ٹکٹ جمع کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube