Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

گوجرانوالہ میں30 لاکھ کے بیلوں کی جوڑی

SAMAA | - Posted: Aug 19, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 19, 2018 | Last Updated: 4 years ago

گوجرانوالہ کی مویشی منڈی میں جگو مگو بیلوں نے دھوم مچا دی ہے۔ بيلوں کي خوبصورتی میں ان کا کوئي ثانی نہیں۔ جگومگوکي صحت پہلوانوں جيسي ہے۔ مالک نےدونوں کے تيس تيس لاکھ روپےمانگ لئےہیں۔ مالک کاکہناہےکہ یہ بیل  دودھ اور مکھن کھاتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube