سماء کی خصوصي ٹرانسميشن بڑا فيصلہ ميں ملک کے ٹاپ اينکرز کے جاندار تجزيے جاری ہیں پروگرام میں اینکر پرسن حیدر وحید نے سال 2013 کے عام انتخابات اور 2018 کے ہونے آئندہ انتخابات میں فرق واضح کیا، آئندہ انتخابات میں پنجاب کیا کردار ہوگا حیدر وحید کا تبصرہ سنیئے