Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

ن لیگی خاتون کا رو رو کر برا حال

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 6, 2018 | Last Updated: 4 years ago

احتساب عدالت نے ایوان فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کو آج جمعے کو سزا سنا دی۔

فیصلے کے خلاف بلال عرف بلو بٹ ضلعی صدر ملتان ن لیگ نے اپنا رد عمل دیا۔ اس دوران ایک لیگی خاتون کارکن ان کے کاندھے پر سر رکھ کر روتی رہیں۔

سما کے رپورٹر کے مطابق، خاتون کا نام سلطانہ شاہین ہے۔ وہ مخصوص نشست پر کامیاب ہوئیں تھیں۔
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube