سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بد نظمی، چند افراد ہال میں داخل ہوئے اور نعرے لگادیے، احسن اقبال نے بھی فورا جواب دیا، کہتے ہیں یہ جمہوریت کے دعویدار ہیں جو کسی دوسرے کی نیوز کانفرنس بھی نہیں سن سکتے، احسن اقبال اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کررہے تھے کہ اسی دوران چند لوگوں نے نعرے لگائے آپ کو سنواتے ہیں۔