سوشل میڈیا پر فیض احمد فیض، نصرت فتح علی خان اور مہدی حسن کی مقبول غزلیں اور گیت گا کر شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی برطانوی گلوکارہ تانیہ ویلز کو پاکستان کی خوبصورتی بھا گئی ہے۔۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت خوبصورت ہے اور اس سے بھی زیادہ خوبصورت اس میں بسنے والے لوگ ہیں۔ ویڈیو دیکھیں