حيدر آباد تعليمي بورڈ نے پرچہ آؤٹ کرنے والوں کا پتہ لگانے ليے نيا فارمولا متعارف کراديا۔ ہر امتحاني سينٹر کے ليے عليحدہ عليحدہ کوڈ جاري کرديے گئے جس بھي سينٹر سے پرچہ آؤٹ ہوگا پتہ چل جائے گا۔ تفصيلات جانتے ہيں سنجے سادھواني سے
پشاور:ایس ایچ او شکیل خان قاتلانہ حملے میں شہید
Sajjad Haider
کراچی:9ویں جماعت کا بائیولوجی کا پرچہ آؤٹ،سوشل میڈیا پروائرل
Zamzam
دنیامیں تنازعات کےحل کیلئےمذاکرات کرنا ہونگے،بلاول
Samaa Web Desk
پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، جنرل قمر جاوید باجوہ