Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

لیگی کارکن ڈنڈاچھوڑکرامن کے داعی بن گئے

SAMAA | - Posted: Sep 23, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 23, 2016 | Last Updated: 6 years ago

تحریک انصاف کی رائے ونڈ ریلی کے جواب میں انڈوں اور ڈنڈوں سے مخالفوں کو مزا چکھانے کا پیشگی دعويٰ کرنے والے اب حريفوں کو امن کا پيغام دے رہے ہيں۔ بات ہو رہی ہے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جو شہباز شریف کی جانب سے ڈنڈا گیری کا نوٹس لینے کے بعد امن کے داعی بن گئے۔ پی ٹی آئی کو محبت کا پیغام بھی دیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube