سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری برہم تحریک قصاص میں شرکت کیلئے لاہورسے روانہ ہوئے تو خاصے برہم نظر آئے۔
کہتے ہیں یہ کیسی حکومت اور کیسی جمہوریت ہے ۔ راستے نہ کھلے تو صورتحال کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ شکوہ بھی کیا کہ نوازشریف جلسے کرتے پھرتے ہیں، اُنہیں خطرہ نہیں، سارے خطرات ہمارے لیے ہی رہ گئے ہیں۔