نو اگست انیس سو سینتالیس کی یادیں تازہ کرنے ماضی میں چلتے ہیں۔ قائداعظم محمد علی جناح نے بتا دیاکہ پاکستان جمہوری ملک ہے جہاں غیرجمہوری طرزعمل کی کوئی گنجائش نہیں۔ کراچی پہنچنے پر قائد اعظم نے بی بی سی کو انٹرویو دیا۔ چند جھلکیاں دیکھیے انیس سو سینتالیس کے سماء میں