Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

مری کی رونقیں عروج پر

SAMAA | - Posted: May 29, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: May 29, 2016 | Last Updated: 6 years ago

گرمی نے ستایا تو شہریوں کو مری کا خیال آیا۔ سیاح ملکہ کوہسار میں اُمڈ آئے۔ سڑکوں پر رش ہے تو ہوٹلوں میں بھی جگہ ختم ہوگئی۔ ہر سو بکھرا سبزہ، بادلوں کی حکمرانی اور شرارتیں کرتی ٹھنڈی ہوائیں، گرمیوں میں مری کا خوشگوار موسم ہر کسی کو اپنی جانب بلاتا ہے۔ ایسی سہانی رت پر ہر کسی کا فدا ہونے کو دل چاہتا ہے۔تفصیلات ذوالقرنین اقبال کی رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube