Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

پولیس کا ہاف فرائی کیا ہوتا ہے؟

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2016 | Last Updated: 6 years ago
 

ہاف فرائی فل فرائی کیا ہے؟ سندھ پولیس کے ان خفیہ کوڈز کا کیا مطلب ہے؟

ملزم کو زخمی کرنے کیلئے ہاف فرائی کا کوڈ استعمال ہوتا ہے۔ اور اگر ملزم کو جان سے مارنا ہے تو فل فرائی کا کوڈ استعمال ہوتا ہے۔

مزید جانیے اس رپورٹ میں ۔
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube