کوئٹہ/ گلگت/مظفرآباد/لاہور/کراچی/پشاور: بھارتی تسلط کے خلاف آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے،شہر شہر ریلیاں اور ہاتھوں کی زنجیر بنا کر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گيا۔ سید علی گیلانی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کشمیر پالیسی ان کی توقعات کے مطابق نہیں۔ سماء