اسلام آباد:پی آئی اے کا سالانہ خسارہ 40 ارب سے بڑھ گیا ہے جبکہ ادارہ 300 ارب روپے کا مقروض ہے۔حکومت کا دعویٰ ہے کہ 26 فیصد شیئرز فروخت کرکے قومی ائیر لائن کا عروج واپس لایا جائے گا۔ حکومت نے آئی ایم ایف کو رواں سال جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا یقین دلایا ہے۔مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔