Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

سیالکوٹیوں کے لذیذ ناشتے

SAMAA | - Posted: Jan 17, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 17, 2016 | Last Updated: 6 years ago

سیال کوٹ کی حلوہ پوری، لسی، گرما گرم پراٹھے یہاں کی سوغات ہیں۔ سیالکوٹیوں کا ناشتہ  لاجواب ہوتا ہے۔ شہری اتوار کو پرتکلف بنانے کے لیےکھابوں کے اسٹالز پر پہنچ جاتے ہیں۔ بڑوں کے ساتھ بچے بھی ان کھانوں کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔ ڈٹ کر اچھا کھانا سیال کوٹ کی شان سمجھا جاتا ہے۔مزید تفصیلات کے لیے یہ رپورٹ دیکھیئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube