محکمہ مال پنجاب ميں 10 ارب روپے کے گھپلے کا انکشاف ہوا ہے، متروکہ وقف املاک بورڈ کی 984 ايکڑ قيمتی اراضی غيرقانونی طور پر محکمہ مال اور پھر پرائيويٹ شخص کی ملکيت ميں دے دی گئی، چیئرمين متروکہ وقف املاک نے کيس کی تفتيش نيب کے حوالے کردی ہے، کرپشن کہانی پر لاہور سے نعيم اشرف بٹ کی رپورٹ دیکھیں۔