کالام جشن میں ورلڈ ریکارڈ بن گیا۔ عالمی کار جمپر سلطان گولڈن نے 37 میٹر ریورس جمپ لگا کر امریکی ڈرائیور سے عالمی اعزاز واپس لے لیا۔ سلطان گولڈن نے یہ اعزاز واپس لے کر یوم دفاع کی گولڈن جوبلی کی خوشیاں دوبالا کر دیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو
اتحادیوں نے وزیراعظم کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
Usman Khan
برطانیہ میں فرحان جنیجو کیخلاف کرپشن کی تحقیقات بند
Zahid Gishkori
اليکشن کميشن نےمنحرف اراکین کافیصلہ کل سنانےکا اعلان واپس لےلیا
Abbas Shabbir
کراچی:کھارادر اور صدر دھماکوں کی تحقیقات ميں اہم پيشرفت
Ahmer Rehman Khan