اسٹاف رپورٹ
ہری پور : قومی سیاست میں ریحام خان نے دبنگ اسٹائل میں دھماکے دار انٹری دی ہے۔ انہوں نے ہری پور میں پہلے انتخابی جلسے سے خطاب کیا اور سب کو حیران کردیا۔ مسز خان اپنے خطاب میں پراعتماد نظر آئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوان تحریک انصاف کی طاقت ہیں، ظالموں، پٹواریوں اور قاتلوں کو ووٹ نہیں دیں گے بلکہ تبدیلی کو ووٹ دیں گے۔ سماء