پاکستانی قوم آج وطن عزیز کا انہترواں یوم آزادی بھرپور جوش و خروش سے منارہی ہے۔ شہر شہر، ہر گلی ہرکوچے میں آزادی کا جشن منا کراپنے اپنے انداز میں وطن سے محبت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ کہیں گھڑ ڈانس ہوا تو کہیں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے، آپ بھی دیکھیے