سندھ کےتینوں بیراج گڈو ، سکھراورکوٹری پراونچے درجے کے سیلاب کے باعث متاثرین دریاکنارےزندگی گذارنےپرمجبور ہیں۔ضلعی انتظامیہ نے بےسہاروں کیلئےبنائی جانے والی خیمہ بستی ہی ختم کردی۔ متاثرین قیامت خیز گرمی میں کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں لیکن کمشنر کا دعویٰ ہے کہ متاثرین کو اتنا کچھ دیا کہ وہ اپنے غم بھول گئے ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ