Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

فیصل آباد: خواتین نے پولیس بھرتی کیلئے دوڑ کا میدان اکھاڑہ بنا دیا

SAMAA | - Posted: Aug 17, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 17, 2015 | Last Updated: 7 years ago

وزیر قانون پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پولیس میں بھرتی کی خواہشمند خواتین فزیکل ٹیسٹ کے دوران بپھر گئیں۔ کالی وردی والیاں اور امیدوار خواتیں آمنے سامنے آئیں تو دوڑ کا میدان اکھاڑہ بن گیا۔ قانون کی رکھوالیوں نے تھپڑ بھی چلائے ، جوابا دبنگ امیدوار نے سڑک ہی بلاک کر دی اور پھر تھانے پہنچا دی گئی۔ دیکھیے یہ رپورٹ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube