Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

رشید گوڈیل پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی

SAMAA | - Posted: Aug 18, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 18, 2015 | Last Updated: 7 years ago

ویب ایڈیٹر :

کراچی : بہادر اباد کے علاقے میں ایم کیو ایم کے  سینیر رہنما رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سماء نے حاصل کرلی،  ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹڑ سائیکل پر سوار ملزمان رشید گوڈیل کی گاڑی کا پیچھا کر رہے ہیں۔

فوٹیج میں ایک موٹرسائیکل پر2حملہ آورنظرآرہےہیں، ملزمان فائرنگ کرنےکیلئےشہیدملت روڈ کی عقبی گلی سےنکلے، گلی سےنکلتےہی ملزمان نےرشید گوڈیل کی گاڑی پرفائرنگ کردی، ملزمان بہادرآبادکی دہلی مرکنٹائل کی عقبی گلی سےفرارہوئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube