Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

رشید گوڈیل پر حملے کی سنسنی خیز سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

SAMAA | - Posted: Aug 21, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 21, 2015 | Last Updated: 7 years ago

ویب ایڈیٹر :

کراچی : ایم کیو ایم کے سینیر رہنما رشید گوڈیل پر حملے کی  نئی اور سنسنی خیز سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، فوٹیج میں  دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان ڈیفنس  کے علاقے سے رشید گوڈیل کا موٹڑ سائیکل پر تعاقب کر رہے تھے، ملزمان کورشید گوڈیل کی کارکاتعاقب کرتےدیکھاجاسکتاہے، سگنل پرگاڑی آہستہ ہوئی توملزمان نےبھی رفتارآہستہ کرلی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube