Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

سردی میں مچھلی کا تڑکا

SAMAA | - Posted: Nov 21, 2014 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 21, 2014 | Last Updated: 7 years ago

سردی میں جیسے ہی اضافہ ہوا جگہ جگہ مچھلی مارکیٹ بن گئی، مانگ بڑھتے ہی قیمتوں کو پَر لگ گئے، رہو، بام، چڑا، شنگاری اور ڈمرا سمیت ہر قسم کی مچھلی دستیاب ہے، فیصل آباد میں مچھلی کی طلب اور مارکیٹ کے اُتار چڑھاؤ پر دیکھتے ہیں مدثر نذیر کی رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube