ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستانی باکسرز کی تیاریاں جاری ہیں، باکسرز کو بس ایک ہی فکر ہے کہ تیاری میں کوئی کسر باقی نہ رہے، کہیں ہاتھ جام نہ ہوجائیں اسی لئے وہ کئی کئی گھنٹے پنچنگ کرتے ہیں مگر دن بھر کی تھکن دور کرنے کیلئے فارغ اوقات میں کچھ دھوم دھڑکا بھی کیا جاتا ہے، کراچی سے رپورٹ کررہے ہیں سجاد خان۔