اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : مینر نیازی نے جو بھی کہا خوب کہا، شاید گئے وقت کا علم پہلے ہی ہو گیا تھا، جب ہی اپنی شہرہ آفاق نظم کو ایسا لفظوں میں ڈھالا کہ آج کی حکومت، حالات اور بحران کی صحیح ترجمانی کرنے لگی،
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں، ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو، اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
غالب نواز شریف صاحب کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ درپیش ہے۔۔ آپ بھی سسنیں اور موازانہ کریں۔۔۔۔۔