اسٹاف رپورٹ
کراچی : مہنگائی کی چکی میں پستی عوام کیلئے ہر نیا بجٹ دہری مشکلات اور مسائل کے انبار لگا جاتا ہے۔ ایک کلو دودھ پینے والے حضرات اب صرف آدھا کلو یا ایک پاؤ تک محدود ہوگئے ہیں۔ ایسا ہی کچھ حال دیگر اشیائے خوردونوش کا ہے۔ سفید پوشی کا مان رکھنے والے “ہائی رے مہنگائی 'کا نعرہ لگاتے نظر آ رہے ہیں۔ مزید دیکھیں اس رپورٹ میں۔۔